• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 156419

    عنوان: بھتیجی كے لیے کوئی اچھا نام بتا ئیں

    سوال: میری بھتیجی پیدا ہوئی ہے ، بر ائے کرم کوئی اچھا نام بتا ئیں۔

    جواب نمبر: 156419

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:266-205/L=3/1439

     آپ ازواج مطہرات، بنات طاہرات یا صحابیات کے ناموں مثلاً: خدیجہ، عائشہ، صفیہ، خنساء، حفصہ، میمونہ، زینب، رقیہ، سمیہ، کلثوم، فاطمہ، ام اَیمن، ام سُلَیم، اسماء، جُوَیریہ، بریرة، وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام اپنی بھتیجی کا رکھ دیں، یہ عمدہ اور اچھے نام ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند