متفرقات - اسلامی نام

Pakistan

سوال # 156354

(۱) عالیان نام کے معنی بتادیجئے نیز نامناسب ہونے کی کیا وجہ ہے ؟
(۲) کشمالہ نام کا کیا مطلب ہے ؟کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

Published on: Nov 21, 2017

جواب # 156354

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:162-103/sd=2/1439



(۱) یہ نام مناسب نہیں، اس لیے کہ اس کے معنی میں ایک گونہ تعلّی کا مفہوم پایا جاتا ہے۔



(۲) یہ لفظ ہمیں لغت کی کتابوں میں نہیں ملا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات