• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 155912

    عنوان: لڑکے کا نام ” محمد زید “ اور لڑکی کا نام” نفیسہ کلثم “ ہیں، تو کیا یہ نام اچھے ہیں ؟

    سوال: لڑکے کا نام ” محمد زید “ اور لڑکی کا نام” نفیسہ کلثم “ ہیں، تو کیا یہ نام اچھے ہیں ؟نفیسہ کا معنی کیا ہے؟نفیسہ نام کے حوالے سے کوئی اسلامی تاریخ ہے؟

    جواب نمبر: 155912

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:81-53/sd=2/1439

    نفیسہ صحابیہ کا نام ہے ، صحابیہ کے نام کے معنی جاننے کی ضرورت نہیں ہے ، بلا تردد یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند