متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 155844

براہ کرم، نام ”امیزہ“(UMAIZA) اور” ایشال“ (ISHAAL) کے معنی بتائیں۔

Published on: Nov 2, 2017

جواب # 155844

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:71-63/sd=2/1439



امیزہ اور ایشال کا لفظ لغت کی کتابوں میں ہمیں نہیں ملا ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات