متفرقات - اسلامی نام

Bangladesh

سوال # 155810

حضرت، میرا نام حفصہ ہے، میں اپنی بیٹی کا نام اسلامی ناموں میں سے رکھنا چاہتی ہوں، چونکہ میرے خاندان میں میری بہنوں کے نام بھی اسلامی ہیں جیسے آسیہ، خدیجہ، ماریہ، صفیہ، فاطمہ، سودا، رقیہ، زینب، حلیمہ، جویریہ۔ ان ناموں کے علاوہ کوئی اچھا اسلامی نام رکھنا چاہتی ہوں۔ براہ کرم آپ سے درخواست ہے کہ میرے لیے چند نام معنوں اور تلفظ کے ساتھ (اُردو میں) تجویز کریں جو صحابیات میں سے ہوں۔

Published on: Nov 11, 2017

جواب # 155810

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 141-119/D=2/1439



کلثوم ، امامہ، فارحہ، ایمن، عائشہ، اُم حبیبہ مذکورہ ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرلیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات