• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 155762

    عنوان: بچی کے لیے کچھ اچھے نام بتائیں

    سوال: براہ کرم،صحابیات کے حوالے سے بچی کے لیے کچھ اچھے نام بتائیں ۔

    جواب نمبر: 155762

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:167-127/L=2/1439

    صحابیات کے کچھ نام درج ذیل ہیں:

    خدیجہ، عائشہ، صفیہ، خنساء، حفصہ، میمونہ، زینب، رقیہ، سمیہ،کلثوم،فاطمہ،ام اَیمن، ام سُلَیم، اسماء، جُوَیریہ،بریرة، ان میں سے کوئی نام پسند آجائے تواپنی لڑکی کا نام رکھ دیں، یہ سب صحابیات کے نام ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند