متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 155258
جواب نمبر: 15525801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:43-24/sn=2/1439
عربی لغت کے اعتبار سے ”جُنَید“ جُنْد کی تصغیر ہے اور ”جند“ لشکر کو کہتے ہیں؛ لہٰذا ”جنید“ کا معنی ہوگا لشکر کی چھوٹی سی ٹکڑی، نیز ”جُنَیْد“ کے نام سے متعدد صحابہ بھی گزرے ہیں۔ (دیکھیں اسد الغابہ وغیرہ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
محمد صفوان نام رکھنا کیسا ہے ؟
6315 مناظراویس کا کیا مطلب ہے؟ کیا میرے بچہ کے لیے یہ مناسب نام ہے؟ تفصیل سے بیان کریں۔
2286 مناظرشہزاد عالم نام صحیح ہے؟ اگر نہیں، تو نام میں کہاں تبدیلی کی جائے؟
3477 مناظرباسی نام رکھنا کیسا ہے؟
3573 مناظرغیر اسلامی نام سے اپنے آپ کو مشہور کرنا؟
2523 مناظرلڑکی کا یسری نام رکھنا کیسا ہے ؟
3955 مناظرہیرا نام رکھنا کیسا ہے ؟
3473 مناظر