متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 155178
جواب نمبر: 15517801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:18-9/sn=2/1439
جی ہاں! رکھ سکتے ہیں، اس میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حاشر عبداللہ /حشیر عبداللہ/حصیر عبداللہ/حاصرعبداللہ کے کیا معنی ہے؟
3454 مناظرمیری بیٹی کا نام نورین رکھنے کا ارادہ ہے۔ برائے مہربانی اس نام کے معانی بتادیں، اور یہ نام مناسب ہے یا نہیں؟ آپ کا قیمتی وقت لینے کے لیے معذرت خواہ ہوں، اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
7749 مناظررضا ء اور راضیہ میں کون سا نام بہتر ہے؟
2528 مناظرمیرا نام تنزیلہ ہے (مذکر تنزیل) میری والدہ نے یہ نام رکھا تھا اور مجھے اپنا نام عزیز بھی ہے لیکن ایک بار میری ایک استانی نے کہا کہ یہ نام اچھا نہیں ہے اس کو بدل دینا چاہیے۔ کیا یہ درست ہے میں تو اپنا نام تبدیل نہیں کرنا چاہتی۔ مہربانی سے جواب دیں۔
3643 مناظربیوی كو محبت میں حُمیرا یا عاش یا عیش كہہ كر بلانا؟
4682 مناظرمیں آپ کی توجہ اپنی پہلی درخواست بتاریخ ۲۵/ اکتوبر فتوی نمبر 8705 کی طرف دلانا چاہتا ہوں، جس کے جواب کا ابھی تک انتظار ہے۔ جناب میں اپنے گزشتہ سوال کے اندر مزید کچھ اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ گزارش یہ ہے کہ میں اکثر بیمار رہتا ہوں۔ طبیعت میں بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے، پڑھائی کرنا چاہتا ہوں لیکن پڑھ نہیں پاتا جس کی وجہ سے مسلسل ناکامی سے دو چار ہونا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے مشورہ دیا کہ نام تبدیل کرلوں۔ جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سارے لوگوں کے نام تبدیل فرمائے اورخود آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تقریباً ۹۹ اسمائے مبارک ہیں۔ میں گزشتہ ۳ سال سے اس مسئلے کے اندر مبتلا ہوں، اور ذہنی تکلیف کا شکار ہوں۔ بار بار دل میں یہ خیال آتا ہے کہ نام تبدیل کرلوں تو حالت بہتر ہوجائے گی۔ برائے مہربانی آپ اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں، قرآن وسنت کی روشنی میں کہ آیا ایسا کرنا بہتر ہوگا؟ موجود نام بدر محمد ہے، جو میں تبدیل کرکے اظہر محمد، بابر اللہ، بدرالدین یا بدرالدین محمد رکھنا چاہتا ہوں۔ ان چاروں ناموں میں سے کونسا نام تأثیر کے لحاظ سے بابرکت ہوگا۔ یا کوئی اور نام جو آپ حضرات بہتر سمجھئے۔ نام کی تبدیلی عدالت کے ذریعے ہوگی اس لیے تفصیل جواب جلد از جلد درکار ہے، تاکہ عدالت عالیہ مطمئن ہوجائے اور نام کی تبدیلی احسن طریقے سے ہوجائے، نیز اسلامی پہلا دن جمعہ سے یہ کافی سارے لوگوں کا خیال ہے کہ ہفتہ کے دن سے لیکن میں نے سنا ہے کہ اللہ پاک نے جمعہ کے دن اس دنیا کو بنایا اس لیا جمعہ کا دن پہلا دن ہے؟ اللہ پاک آپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
1885 مناظر