متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 155130

کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع اس مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اگر کسی بچہ کے نام" کتاب اللہ" رکھے تو کیا یہ نام رکھنا شریعت کے رو سے جائز ہے ؟
براہ کرم، تسلی بخش جواب دیں ۔

Published on: Oct 22, 2017

جواب # 155130

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:39-44/sd=1/1439



نام کے لیے کتاب اللہ کا لفظ معنی کے اعتبار سے موزوں نہیں ہے، اس لیے صحابہٴ کرام یا اولیاء کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات