متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 154142

تیس جولائی ،صبح 6:19بجے میری بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ براہ کرم، اس کے لیے کوئی اچھا نام بتائیں۔

Published on: Sep 23, 2017

جواب # 154142

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1449-1331/B=1/1439



ام سلمہ، ام حبیبہ، ام ایمن، فہیمہ، حلیمہ، نعیمہ، فرحانہ، ریحانہ، عمران، فرزانہ، یہ دس نام لکھ دیئے ہیں یہ سب بہتر نام ہیں ان میں سے کسی ایک کا انتخاب فرمالیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات