متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 154022
جواب نمبر: 15402201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1320-1224/sn=12/1438
”عُمَیْس“ یہ ”عمس“ سے بنا ہے، اس کا معنی ہے ”شدت“ سیاہی وغیرہ (لسان العرب وغیرہ) کتبِ سیرو تاریخ میں اس نام کے کسی ”صحابی“ کا ذکر نہیں ملتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
صرف سمیع یا رفیع یا کوئی
بھی ایسا نام رکھنا کیسا ہے جب کہ اگر لوگ اس کے ساتھ عبدالسمیع یا عبدالرفیع نہ
پکاریں؟ ہمارے پاکستان کے ایک بہت بڑے عالم کا نام بھی صرف مولانا سمیع الحق ہے تو
کیا ایسے کہنا جائز ہے؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ رب کے ہر صفاتی نام کے ساتھ الف لام
کا الفاظ ہے جیسے القیوم، الرحیم، تو کیا صرف رحیم لکھنا یا کہنا جائز نہیں جب کہ
رحیم اور الرحیم میں تو صاف فرق موجود ہے؟ اور کیا العلی اور الکبیر رب کے صفاتی
نام نہیں، تو ہم صرف علی اور کبیر کیسے لکھتے ہیں، مہربانی فرماکر وضاحت فرما دیں؟
?زہرا ?اور? ذارا ?کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ لڑکیوں کا نام رکھنا درست ہے؟ کیا یہ اسلامی نام ہیں؟
6965 مناظرکتاب تقویة الایمان میں پہلے باب کے شروع میں کچھ شرکیہ نام لکھے ہیں کہ عبدالنبی، علی بخش، غلام محی الدین، غلام معین الدین․․․․․ (کہ یہ سب از روئے شرع غلط ہیں جن سے بزرگوں میں قدرت و تصرف کی بو آتی ہے)۔ اس طرح اور بھی کافی مقامات پر لکھا ہے۔ کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ (۲) اگر کسی کے جاہل والدین نے نام غلام مرتضی رکھ دیا ہو تو کیا کرسکتے ہیں؟ کیا حکم ہے، نام تبدیل کردیا جائے؟ یا عرف رکھ کر وہ عام کردیا جائے؟ (۳) اگر کسی کے والدین اس کے بچے کا نام غلام مرتضی یا غلام مصطفے رکھنے کو کہیں تو کیا کریں؟
3771 مناظربچے کا نام فبہا رکھنا صحیح ہے؟
2943 مناظرسوال یہ ہے کہ میرے بیٹے کا نام انصاری پرویز عالم ہے ۔ میں نے کچھ علماء سے سنا ہے کہ یہ نام صحیح نہیں ہے توکیا مجھے اس نام کو بدل دینا چاہئے؟ اور جب سے میرے بیٹے کو اس بات کا پتہ چلا ہے تو اس کے دماغ میں ایک بات بیٹھ گئی ہے کہ میں ہر کام میں اس نام کے ہونے کی وجہ سے ناکام ہو رہا ہوں۔ براہ کرم، بتائیں کیامجھے یہ نام بدل دینا چاہئے؟ اس نام کے پیچھے کیا غلط ہے؟
2323 مناظربراہ کرم، ان ناموں کے معنی بتائیں: (۱) ایلاف (۲) ضحی (۳) منزہ (۴) سدیس (۵ ) شریم
اریج یا عریج نام کے کیا معنی ہیں ؟یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
6388 مناظر