• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 153805

    عنوان: عفیف الرحمن نام کے کیا معنی ہے ؟ یہ نام رکھنا ٹھیک رہے گا کیا؟

    سوال: عفیف الرحمن نام کے کیا معنی ہے ؟ یہ نام رکھنا ٹھیک رہے گا کیا؟

    جواب نمبر: 153805

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1330-1297/N=12/1438

    عفیف الرحمن نام اچھا ہے، اس کے معنی ہیں:رحمن کا عفیف وپاک دامن بندہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند