• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 153726

    عنوان: کیا غیر سید اپنے نام سے پہلے سید لگا سکتا ہے؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! کیا غیر سید اپنے نام سے پہلے سید لگا سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 153726

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1296-1536/B=1/1438

    جی نہیں، غیر سید کا اپنے نام سے پہلے سید لگانا جائز نہیں، یہ جھوٹ اور دھوکہ دہی ہے اس سے بچنا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند