متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 153629
جواب نمبر: 15362901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1288-1279/Sn=1/1439
یہ نام صحیح ہے، رکھ سکتے ہیں؛ لیکن بہتر یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں بیویوں یا برگزیدہ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں، ان شاء اللہ برکت ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں آپ کی توجہ اپنی پہلی درخواست بتاریخ ۲۵/ اکتوبر فتوی نمبر 8705 کی طرف دلانا چاہتا ہوں، جس کے جواب کا ابھی تک انتظار ہے۔ جناب میں اپنے گزشتہ سوال کے اندر مزید کچھ اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ گزارش یہ ہے کہ میں اکثر بیمار رہتا ہوں۔ طبیعت میں بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے، پڑھائی کرنا چاہتا ہوں لیکن پڑھ نہیں پاتا جس کی وجہ سے مسلسل ناکامی سے دو چار ہونا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے مشورہ دیا کہ نام تبدیل کرلوں۔ جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سارے لوگوں کے نام تبدیل فرمائے اورخود آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تقریباً ۹۹ اسمائے مبارک ہیں۔ میں گزشتہ ۳ سال سے اس مسئلے کے اندر مبتلا ہوں، اور ذہنی تکلیف کا شکار ہوں۔ بار بار دل میں یہ خیال آتا ہے کہ نام تبدیل کرلوں تو حالت بہتر ہوجائے گی۔ برائے مہربانی آپ اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں، قرآن وسنت کی روشنی میں کہ آیا ایسا کرنا بہتر ہوگا؟ موجود نام بدر محمد ہے، جو میں تبدیل کرکے اظہر محمد، بابر اللہ، بدرالدین یا بدرالدین محمد رکھنا چاہتا ہوں۔ ان چاروں ناموں میں سے کونسا نام تأثیر کے لحاظ سے بابرکت ہوگا۔ یا کوئی اور نام جو آپ حضرات بہتر سمجھئے۔ نام کی تبدیلی عدالت کے ذریعے ہوگی اس لیے تفصیل جواب جلد از جلد درکار ہے، تاکہ عدالت عالیہ مطمئن ہوجائے اور نام کی تبدیلی احسن طریقے سے ہوجائے، نیز اسلامی پہلا دن جمعہ سے یہ کافی سارے لوگوں کا خیال ہے کہ ہفتہ کے دن سے لیکن میں نے سنا ہے کہ اللہ پاک نے جمعہ کے دن اس دنیا کو بنایا اس لیا جمعہ کا دن پہلا دن ہے؟ اللہ پاک آپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
1885 مناظرجمعرات کومغرب کی نماز کے بعد ایک بچہ پیداہوا، ساتویں دن میں بچہ کا سر مونڈوانے اور نام رکھنے کے لیے کونسا دن مسنون ہے، جمعرات یا جمعہ؟ نیز کس وقت؟
3578 مناظرکیا ہم اپنے لڑکے کا نام (ہمام رباح) رکھ سکتے ہیں، اس کا کیا معنی ہے؟ (۲) کیا ہم لڑکی کا نام رابعہ مریم رکھ سکتے ہیں، اس کا کیا مطلب ہے؟
4520 مناظر