• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 152342

    عنوان: ”رخسانہ “ نام رکھنا کیسا ہے اور کیا یہ اسلامی نام ہے؟

    سوال: نام کا مطلب بتا دیجیے ۔ کیا یہ اسلامی نام ہے اورکیا اس نام کا رکھنا صحیح ہے ؟(RUKHSANA)رخسانہ

    جواب نمبر: 152342

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 973-892/sd=9/1438

    رخسانہ کا لفظ ہم کو لغت کی کتابوں میں نہیں ملا، آپ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں، مثلا : امیمہ، فاطمہ، زینب، خدیجہ، رقیہ وغیرہ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند