متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 152212

میرا نام سید عامر نوید ہے ، میری اہلیہ کا نام بشری فاطمہ ہے ،ہماری پہلی بیٹی کا یوم پیدائش 30/08/2013 ہے ، ہم نے اس کا نام سید افصح مریم رکھا ہے ،الحمد اللہ 26/05/2017 بروز جمعہ لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے ، ہم اس کا نام سید احسن ذ بید، سید حمدان ذ بید ،سید حمدان احسن ،سید عمر فاروق، ان مین سے کوئی نام رکھنا چاہتے ہیں، جلد معنی کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔

Published on: Jul 31, 2017

جواب # 152212

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1034-1010/B=11/1438



سید عمر فاروق نام زیادہ بہتر معلوم ہوتا ہے (حق وباطل کے درمیان فرق کرنے والا)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات