• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 152030

    عنوان: محمد فرقان شمس نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال: ہمارے ایک عزیزکے ہاں بیٹا ہوا ہے تو وہ لڑکے کا نام محمد فرقان شمس رکھنا چاہتے ہیں، کیا یہ نام درست ہے ؟ براہ کرم تفصیل سے جواب دیں۔

    جواب نمبر: 152030

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1298-1247/L=10/1438

    جی ہاں! یہ نام درست ہے، آپ اپنے لڑکے کا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند