متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 151732

نذرانہ (Nazrana) نام کا کیا مطلب ہے؟ اور کیسا ہے؟ اور ”ثمینہ “ نام کسی صحابیہ کا نام تھا کیا؟ اور اس کا کیا مطلب ہے؟

Published on: May 25, 2017

جواب # 151732

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 928-855/B=8/1438



”نذرانہ“ کے معنی عطیہ، بخشش، ہدیہ کے آتے ہیں۔ ”ثمینہ“ کے معنی قیمتی کے آتے ہیں۔ یہ دونوں نام کسی لڑکی کا رکھ سکتے ہیں۔ ہمیں اس بات کا علم نہیں کہ یہ کسی صحابیہ کا نام تھا یا نہیں؟



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات