• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 149607

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ معاذ کے معنی کیا ہے؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ معاذ کے معنی کیا ہے؟

    جواب نمبر: 149607

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 801-766/M=7/1438

    ”معاذ“ ایک جلیل القدر صحابی رسول کا نام ہے اس کا معنی ہے جس کو اللہ کی پناہ دی گئی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند