• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 148038

    عنوان: صحیح اسپیلنگ کیا ہے؟

    سوال: میں اپنا نام اس طرح لکھتاہوں؛ Mohammed Arif، کیا یہ درست ہے؟نیز مشورہ دیں کہ اکثر لوگ Mohammed کیوں لکھتے ہیں؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 148038

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 190-208/Sd=4/1438

     mohammad ”A“ کے ساتھ صحیح اسپیلنگ ہے ، اور نام کے ساتھ لوگ ”محمد “ برکت کے لیے لگاتے ہیں، اس لیے کہ”محمد“ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی تھا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند