متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 148004
جواب نمبر: 148004
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 181-209/Sd=4/1438
”مائرہ“ نام رکھا جاسکتا ہے، لیکن اس کے معنی نام کے اعتبار سے کچھ زیادہ اچھے نہیں ہیں ، اس لیے صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں، مثلا: فاطمہ، عائشہ، زینب، امیمہ، ماریہ، عاتکہ، رقیہ، خدیجہ، وغیرہ ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند