• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 147661

    عنوان: وقاص اقبال نام درست ہے یا نہیں ؟

    سوال: وقاص اقبال نام درست ہے یا نہیں اور اس کے معنی کیا ہیں؟

    جواب نمبر: 147661

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 381-339/Sn=4/1438

    ”وقاص اقبال“ اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں، ”وقاص“ ایک صحابی کا نام ہے (اسد الغابہ) اور ”اقبال“ (اردو میں) عروج اور خوش قسمتی کو کہتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند