• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 147585

    عنوان: خدیجہ کے معنی کیا ہیں؟

    سوال: Khadijah or Khadija خدیجہ کے معنی کیا ہیں؟ انگریزی میں اس کو کیسے لکھا جاے گا؟

    جواب نمبر: 147585

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 354-353/Sn=4/1438

    ”خدیجہ“ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی بیوی اور سب سے پہلے ایمان لانے والی صحابیہ کا نام ہے، یہ نام رکھنا جائز؛ بلکہ مستحسن ہے، اس کے لیے ”معنی“ معلوم کرنے کی ضرورت نہیں ہے، مذکورہ بالا خصوصیت ہی کافی ہے، انگریزی میں اسے Khadeejahیا Khadijahدونوں طرح لکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند