متفرقات - اسلامی نام

BANGLADESH

سوال # 147448

میری بڑی بیٹی کانام شائرہ جمال جنت (SHAYERA JAMAL JANNAT) رکھا گیاہے، چھوٹی بیٹی کا نام سمرین جمال ضحی (SAMREEN JAMAL ZOHA) ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ نام اسلامی ہیں اور ان کے معنی اچھے ہیں؟

Published on: Jan 8, 2017

جواب # 147448

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 358-294/H=4/1438



 



شائرہ کے معنی تو ملے نہیں شارة کے معنی البتہ ”خوبصورت“ ہیں کذا فی القاموس الوحید۔ بہتر یہ ہے کہ شارہ جمال رکھ دیں، چھوٹی بیٹی کا نام ٹھیک ہے اچھا ہے کہ بچیوں کے نام ازواجِ مطہرات اور بناتِ طاہرات اور دیگر صحابیات رضی اللہ عنہن کے موافق رکھے جائیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات