• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 147360

    عنوان: بچے كا نام معید الرحمن ركھنا؟

    سوال: میرا سوال ہے بچے کا نام \"معید الرحمن\" رکھا جا سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 147360

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 309-217/SN=3/1438

     

    ”معید الرحمن“ کاکوئی اچھا معنی نہیں بنتا؛ اس لیے یہ نام نہ رکھا جائے؛ بلکہ اس کی جگہ پر ”عبد الرحمن“ عبد اللہ یا انبیائے کرام اور صحابہ کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند