• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 147297

    عنوان: رضا نام رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال: رضا نام رکھنا کیسا ہے ؟اس کا معنی کیاہوتا ہے ؟

    جواب نمبر: 147297

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 345-306/B=4/1438

     

    رضا نام رکھنا درست ہے، اس کے معنی خوشی اور رضا مندی کے آتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند