• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 146851

    عنوان: لڑكوں كے پندرہ بیس نام تجویز فرمائیں

    سوال: براہ کرم، لڑکے کے نام کے لیے 15-20نام تجویز فرمائیں، نیز نام ” محمد زین “ کے بارے میں مشورہ دیں اوراس کے معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 146851

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 315-301/M=3/1438

     

    (۱) ابراہیم ، اسماعیل، اسحاق، یوسف ، شعیب، یعقوب،صالح، سلیمان، داوٴد، شمویل، حسن ، حسین، معاویہ، سفیان، ابوذر ، بلال، سعید، رشید، عبدالرحمن۔

    (۲) ”محمد زین“ نام رکھ سکتے ہیں زین کے معنی زینت، خوبصورتی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند