متفرقات - اسلامی نام

india

سوال # 146850

ہم نے لڑکے کانام ” محمد زین “ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیا قرآن وحدیث کے مطابق یہ اچھا نام ہے؟

Published on: Dec 17, 2016

جواب # 146850

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 314-300/M=3/1438



 



لڑکے کا نام ”محمد زین“ رکھ سکتے ہیں تاہم اچھا یہ ہے کہ زین کے بعد کچھ اضافہ کرلیں مثلاً محمد زین العابدین، یا زین الدین یا زین الاسلام وغیرہ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات