متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 146687
جواب نمبر: 146687
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 235-156/D=3/1438
آپ اپنے بچے کا نام تحلال نہ رکھیں، یہ لفظ ہمیں لغت کی کسی کتاب میں نہیں ملا، بہتر ہے کہ آپ اپنے بچے کا نام انبیاء ، صحابہ او راولیاء کے ناموں میں سے کوئی نام رکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند