• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 146583

    عنوان: مسدر کے معنی ؟

    سوال: براہ کرم، مسدر (Musaddar.) کے معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 146583

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 218-193/N=4/1438

     

    مسدر کا لفظ ہمیں کسی عربی ڈکشنری میں نہیں ملا، آپ اپنا نام محمد مدثر رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند