• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 14253

    عنوان:

    اللہ نے مجھ کو ایک خوبصورت بچی عطا کی ہے۔ میں نے اس کا نام انوشے رکھا ہے جو کہ فارسی لفظ ہے۔ اس کا معنی خوش قسمت ہے۔ مجھے بتائیں کہ کیا یہ اچھا نام ہے؟

    سوال:

    اللہ نے مجھ کو ایک خوبصورت بچی عطا کی ہے۔ میں نے اس کا نام انوشے رکھا ہے جو کہ فارسی لفظ ہے۔ اس کا معنی خوش قسمت ہے۔ مجھے بتائیں کہ کیا یہ اچھا نام ہے؟

    جواب نمبر: 14253

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1223=995/د

     

    معنی کے لحاظ سے اچھا ہے، جیسا کہ اس کے معنی آپ نے خود لکھا ہے ایسے اس سے بہتر یہ تھا کہ آپ صحابیات یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات یا بنات طاہرات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیتے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند