• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 12505

    عنوان:

    عفرا ء کا کیا معنی ہے، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    عفرا ء کا کیا معنی ہے، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 12505

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 472=494/ل

     

    عفراء: اعفر کا موٴنث ہے جس کے معنی سفید زمین کے ہیں، یہ نام رکھ سکتے ہیں، لیکن بہتر نہیں، آپ اس کے بجائے اسماء، خنساء، عائشہ، فاطمہ وغیرہ نام رکھ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند