• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 12355

    عنوان:

    حال ہی میں اللہ تعالی نے مجھ کو ایک لڑکی عطا کی ہے اور میں نے اس کا نام سمیہ رکھا ہے۔ کیا یہ اچھا نام ہے اوراس کا کیا معنی ہے؟

    سوال:

    حال ہی میں اللہ تعالی نے مجھ کو ایک لڑکی عطا کی ہے اور میں نے اس کا نام سمیہ رکھا ہے۔ کیا یہ اچھا نام ہے اوراس کا کیا معنی ہے؟

    جواب نمبر: 12355

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 669=669/م

    سمیہ اچھا نام ہے، معنی ہے بلند وبرتر۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند