• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 11044

    عنوان:

    مفتی صاحب میری تین لڑکیاں ہیں ان کے نام (۱)سعدیہ، (۲)آسیہ، (۳)صوفیہ ہیں۔ برائے کرم ان ناموں کو دو جوڑوں میں لکھنے کے لیے کیا جوڑیں،مثلاً ام سعدیہ، دائی حلیمہ، عائشہ صدیقہ۔ اس طرح میری بچیوں کے نام کے ساتھ کیا جوڑا جائے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 11044

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 268=268/م

    آپ کی تینوں بچیوں کے نام بہت اچھے ہیں، ماشاء اللہ ان ناموں کے ساتھ کسی اور اضافہ کی ضرورت نہیں، دو جوڑوں میں نام ہونا لازم نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند