متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 10890
کیا لڑکی کا عفرہ نام رکھنا درست ہے؟
کیا لڑکی کا عفرہ نام رکھنا درست ہے؟
جواب نمبر: 1089001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 295=230/ھ
درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے ایک پروگرام ای ٹی وی اردو میں دیکھا تھا [روحانی دعائیں]۔ جس میں مفتی صاحب ایک فون کرنے والے کو جواب دیا کہ جب تم لڑکا کی خواہش ہو تو تم کو [نیک نیت کریں اس کے حمل کے دوران کہ اگر میری اولاد ہوئی اور وہ لڑکا ہوا تو میں اس کا نام محمد رکھوں گا اور ہوسکے تو اپنے ہاتھ سے اپنی بیوی کے پیٹ کے اوپر محمد لکھ دو، ان شاء اللہ لڑکا ہی ہوگا۔ یہ علمائے دین کا آزمایا ہوا ہے۔ سو میں نے بھی ایسا ہی کیا اس وقت میری بیوی حمل سے تھی دو مہینے کی اور مجھے ایک دم یقین تھا اس عمل پر لیکن جب میری اولاد ہوئی تو ہ لڑکی ہوئی ، مجھ کو حیرت ہوئی کیوں کہ ایسا کبھی نہیں ہوا تھا کیوں کہ مجھے اللہ پر بہت یقین تھا۔ مجھے کوئی تکلیف نہیں ہوئی کہ میری لڑکی ہوئی لیکن ایک جھٹکا لگا کہ ایسا نہیں ہوسکتا۔ پھر میں نے اس کو اللہ کی مصلحت سمجھا۔ اب میں اس لڑکی کا نام رکھنا چاہتاہوں کیوں کہ میں نے لڑکی کے نام پر غور کیا ہی نہیں تھا۔ میری بیٹی بیس محرم الحرام کو صبح نو بج کر چالیس منٹ بروز جمعہ کو پیدا ہوئی۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اس کے لیے ایک اچھا سا نام منتخب کردیں اس کی پیدائش کے دن اور مہینے کو دیکھتے ہوئے ویسے ہمیں دو تین نام چنے ہیں اگر موزوں ہیں تو آپ فرمادیں۔
4264 مناظراَلِفْ شَا نام رکھنا کیسا ہے؟
3190 مناظرمجھے اپنے تیسرے لڑکے کے لیے ایک نام کی تلاش ہے جوکہ چالیس دن کا ہے۔ میں نے انٹر نیت پر تلاش کیا اورمجھے ایک نام اشعث ملا اور یہ ایک صحابی کا نام ہے۔میرے بڑے لڑکے کا نام محمد نبراس ہے ۔ میرے چھوٹے لڑکے کانام محمد فوازہے۔ میں اپنے سب سے چھوٹے لڑکے کا نام اپنے دونوں لڑکوں کے نام سے ملتا جلتا رکھنا چاہتا ہوں۔ مجھے بتائیں کہ کیا میں یہ نام یعنی اشعث اپنے سب سے چھوٹے لڑکے کا نام رکھ سکتا ہوں؟ نیز مجھے بتائیں اگر آپ کے یہاں کوئی اور نام جو میرے دو لڑکوں کے نام سے معنی کے اعتبار سے ملتا ہو وہ بتادیں۔
4429 مناظركیا ارحم حسن خان نام درست ہے؟
3531 مناظرکیا
(اللہ محمد) نام رکھناجائز ہے یا نہیں؟ جس کا نام (اللہ محمد) ہو اس کا نام تبدیل
کیا جائے یا نہیں؟ کیا اس کو اس نام سے پکارنا جائز ہے یا نہیں؟