• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 10466

    عنوان:

    میری بیٹی کا نام اصالہ ہے میری معلومات کے مطابق اس کا مطلب خویش ،اور یہ عربی الفاظ ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے یا نہیں؟

    سوال:

    میری بیٹی کا نام اصالہ ہے میری معلومات کے مطابق اس کا مطلب خویش ،اور یہ عربی الفاظ ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 10466

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 240=24/ ب

    اصالة، عربی لفظ ہے، جس کا معنی ہے: اصل، اس نام کا کوئی معنی نہیں ہے، اس نام میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے، البتہ اس کی جگہ امة النساء، فرحانہ، رقیہ، نام رکھ لیں تو بہتر ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند