• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 10384

    عنوان:

    میری لڑکی کانام: ایمان طارق, ہے۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ کیا اسلامی نقطہ نظر سے یہ نام درست ہے یا نہیں کیوں کہ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ یہ درست نہیں ہے،مثلاً اس وقت جب ہم کہتے ہیں کہ ایمان گھر پر نہیں ہے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 10384

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 150=139/ ب

    اس نام کو بدل دینا ہی بہتر ہے، یا تو اُمّ اَیمن رکھ دیں یا اُمامہ طارق رکھ دیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند