• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 9711

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟ اورمیرا دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا ان کا سایہ تھایا نہیں؟ اگر نہیں تھا تو کیوں نہیں تھا؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟ اورمیرا دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا ان کا سایہ تھایا نہیں؟ اگر نہیں تھا تو کیوں نہیں تھا؟

    جواب نمبر: 9711

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2593=2035/ ھ

    (۱) سید الانبیاء والمرسلین خاتم النّبیین صلی اللہ علیہ وسلم نور بھی تھی اور اللہ پاک نے بشریت جیسے عالی مقام سے بھی سرفراز فرمایا تھا، قرآن کریم حدیث شریعت ودیگر نصوص سے یہی ثابت ہے۔

    (۲) راجح یہ ہے کہ سایہٴ مبارکہ کا وجود تھا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند