• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 7460

    عنوان:

    کیا یا رسول اللہ کہنا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا یا رسول اللہ کہنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 7460

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 921=921/ م

     

    حاضر و ناظر کے عقیدے کے بغیر صرف فرط محبت اور جذبہٴ عشق میں یار سول اللہ کہا جائے تو جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند