• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 562

    عنوان:

    مسئلہٴ حیاة النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں وضاحت فرمائیں!

    سوال:

    از راہ کرم، کیا مسئلہٴ حیاة النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں وضاحت فرمائیں گے؟

     قرآن وسنت کے حوالے سے جواب عنایت فرمائیں۔

    والسلام

    جواب نمبر: 562

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 517/ب=502/ب)

     

    براہ مہربانی اس مسئلہ کے لیے *تسکین الصدور* کا مطالعہ فرمائیں، یہ کتاب پاکستان کے مشہور عالم و محدث مولانا صفدر صاحب کی لکھی ہوئی ہے اور کافی و وافی ہے اور قرآن و حدیث سے مدلل ہے، ہندوستان میں بھی یہ کتاب چھپ گئی ہے، دیوبند کے کسی کتب خانہ سے منگواسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند