• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 5580

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ میں اٹلی میں رہتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ مجھے اٹلی کی شہریت یا اٹلی کا پاسپورٹ مل جائے۔ اگر میں عیسائیت قبول کروں تو مجھ کو شہریت دیں گے۔ اگر میں صرف اتنا کہوں کہ میں عیسائی ہوں تو وہ لوگ مجھے شہریت دیں گے۔ میں کیا کروں۔ جلدی جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 5580

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 198=198/ م

    یہ کلمہ ?میں عیسائی ہوں? کلمہ کفر ہے کما في جامع الفصولین: قال ھو یھودي أو نصراني... کفر... لأنہ رضاء بالکفر، وھو کفر وعلیہ الفتوی․ وفي الھندیة: من یرضی بکفر نفسہ فقد کفر، پس حصول شہریت یا پاسپورٹ کی خاطر ایسا کفریہ کلما کہنا آپ کے لیے جائز نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند