• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 4272

    عنوان:

    جیوتشی (ہتھیلی کی لکیروں سے قسمت کا حال بتانے کا علم) کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟

    سوال:

    جیوتشی (ہتھیلی کی لکیروں سے قسمت کا حال بتانے کا علم) کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟

    جواب نمبر: 4272

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 792=726/ د

    اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جیوتشی کے پاس جانا اور اس سے قسمت کا حال معلوم کرنا سخت گناہ کی بات ہے، اور ناجائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند