• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 3484

    عنوان:

    عذاب بر حق ہے، اس کے متعلق صرف قرآن کریم سے دلائل دیں۔

    سوال:

    عذاب بر حق ہے، اس کے متعلق صرف قرآن کریم سے دلائل دیں۔

    جواب نمبر: 3484

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 503/ ب= 396/ ب

     

    یُثَبِّتُ اللّٰہُ الَّذِیْنَ آمَنُوْا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِی الْحَیَاةِ الدُّنْیَا وَفِی الآخِرَةِ ملا علی قاری نے لکھا ہے کہ نزلت في عذاب القبر

    (۲) یُعْرَضُوْنَ عَلَیْھَا غُدُوًّا وَّعَشِیًّا وَّیَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ اَدْخِلُوْآ آلَ فِرْعَوْنَ اَشَدَّ الْعَذَابِ (مرقاة شرح مشکاة) یہ دونوں آیتیں عذاب قبر کے برحق ہونے پر دلالت کرتی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند