• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 2722

    عنوان:

    کوئی جان بوجھ کر زنا کرکے اللہ سے معافی و توبہ کرے تو کیا اللہ معاف کریں گے؟

    سوال:

    کوئی جان بوجھ کر زنا کرکے اللہ سے معافی و توبہ کرے تو کیا اللہ معاف کریں گے؟

    جواب نمبر: 2722

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 56/ ج= 56/ ج

     

    اگر وہ شخص اپنے گناہ پر نادم ہے اور آئندہ یہ گناہ نہ کرنے کا پکا عہد کرتا ہے تو امید یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ معاف کردیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند