• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 176194

    عنوان: کیا جہنم میں ایسی کوئی ٹھنڈی وادی ہے جس کو زمہریر کہتے ہیں ؟

    سوال: کیا جہنم میں ایسی کوئی ٹھنڈی وادی ہے جس کو زمہریر کہتے ہیں کیا جہنم میں ٹھنڈک کا عذاب بھی دیا جائے گا حوالہ کے ساتھ وضاحت فرما ئیں۔

    جواب نمبر: 176194

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:507-472/L=6/1441

    دوزخ میں مختلف طرح کے عذاب ہیں ان میں اللہ نے سخت ٹھنڈ کا عذاب بھی رکھا ہے سخت ٹھنڈکے عذاب کا نام حدیثِ پاک میں زمہریر ہے ۔

    روی البخاری (3260) ، ومسلم (617) عن أبی ہُرَیْرَةَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : ( اشْتَکَتِ النَّارُ إِلَی رَبِّہَا فَقَالَتْ : رَبِّ أَکَلَ بَعْضِی بَعْضًا، فَأَذِنَ لَہَا بِنَفَسَیْنِ: نَفَسٍ فِی الشِّتَاءِ ، وَنَفَسٍ فِی الصَّیْفِ ؛ فَأَشَدُّ مَا تَجِدُونَ مِنَ الحَرِّ، وَأَشَدُّ مَا تَجِدُونَ مِنَ الزَّمْہَرِیرِ ).قال النووی رحمہ اللہ" قَالَ الْعُلَمَاءُ: الزَّمْہَرِیرُ : شِدَّةُ الْبَرْدِ . وَالْحَرُورُ : شِدَّةُ الْحَرِّ " انتہی من " شرح النووی علی مسلم "(5/120).وقال الحافظ ابن حجر رحمہ اللہ : " الْمُرَادُ بِالزَّمْہَرِیرِ شِدَّةُ الْبَرْدِ . وَاسْتُشْکِلَ وُجُودُہُ فِی النَّارِ ؟!وَلَا إِشْکَالَ ؛ لِأَنَّ الْمُرَادَ بِالنَّارِ : مَحِلُّہَا، وَفِیہَا طَبَقَةٌ زَمْہَرِیرِیَّةٌ " انتہی من " فتح الباری " (2/ 19) . قال اللہ تعالی : (ہَذَا وَإِنَّ لِلطَّاغِینَ لَشَرَّ مَآبٍ * جَہَنَّمَ یَصْلَوْنَہَا فَبِئْسَ الْمِہَادُ * ہَذَا فَلْیَذُوقُوہُ حَمِیمٌ وَغَسَّاقٌ * وَآخَرُ مِنْ شَکْلِہِ أَزْوَاجٌ ( سورة ص/ 55 58 )قال ابن کثیر رحمہ اللہ" قَالَ الْحَسَنُ الْبَصْرِیُّ فِی قَوْلِہِ: (وَآخَرُ مِنْ شَکْلِہِ أَزْوَاجٌ): أَلْوَانٌ مِنَ الْعَذَابِ.وَقَالَ غَیْرُہُ: کَالزَّمْہَرِیرِ وَالسَّمُومِ وَشُرْبِ الْحَمِیمِ وَأَکْلِ الزَّقُّومِ وَالصُّعُودِ والہوی ّ، إِلَی غَیْرِ ذَلِکَ مِنَ الْأَشْیَاءِ الْمُخْتَلِفَةِ وَالْمُتَضَادَّةِ ، وَالْجَمِیعُ مِمَّا یُعَذَّبُونَ بِہِ ، وَیُہَانُونَ بِسَبَبِہِ ".انتہی من " تفسیر ابن کثیر " (7/ 79) .


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند