عقائد و ایمانیات - اسلامی عقائد

India

سوال # 171447

ہندو مذہب کا بنیادی عقیدہ کیا ہے جس سے ہم اپنے آپ کو بچا سکتے ہیں؟

Published on: Jul 22, 2019

جواب # 171447

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1248-1086/L=11/1440



آپ ﷺ کونبی تسلیم نہ کرنا اور اللہ کے علاوہ بہت سی چیزوں کو خدا تسلیم کرلینا یہ ان کی بنیادی گمراہیوں میں سے ہے اور جس کے ساتھ ایمان باقی نہیں رہتا ،مسلمانوں ان جیسے کفریہ وشرکیہ عقائد سے دور رہنا بیحد ضروری ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات