عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 169749
جواب نمبر: 16974901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 729-569/SN=07/1440
یہ سجدہ نہیں ہے تو کیا ہے؟ اس کا جواب تو بریلوی لوگوں ہی سے طلب کرنا چاہئے، بہرحال مزاروں پر سجدہ کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک غیر جانب دار آدمی ہوں اور آپ کے حلقہ میں کئی بار شرکت بھی کی مگر اب نہیں آتا کیوں کہ آپ لوگ ایک طرف کہتے ہو کہ بریلوی غلط ہیں کہ مزارات پر جاتے ہیں انبیاء و اولیا سے مدد مانگتے ہیں حضور کے لیے علم غیب مانتے ہیں حضور پر سلام پڑھتے ہیں دوسری طرف آپ لوگ بھی تو اپنے حضرات اور بڑوں کو مشکل کشا مانتے ہو نیاز کو حرام کہہ کر خود نیاز کھاتے ہو اپنی آنکھوں دیکھی بات ہے۔ حضور علیہ السلام کائنات کی اتنی مبارک ہستی ہیں او رآپ کہتے ہو کہ حضور کو ذرے ذرے کا علم نہیں، نبی علیہ السلام کے علم میں نقص نکالتے ہو ،قرآن میں ذرے ذرے کا ذکر ہے تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ حضور علیہ السلام کو ذرے ذرے کا علم نہ ہو او رآپ لوگوں کے حلقہ میں بیٹھ کر ذرا بھی روحانیت نہیں ملتی۔
3058 مناظرشب معراج میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ تعالی سے آمنے سامنے کلام ہوا تھا یا پردے میں؟
خودکشی کرنے والوں کا آخرت میں کیا انجام ہوگا؟ کیا وہ کبھی جنت میں جائیں گے؟
22617 مناظرکاہن کے پاس جانا کیسا ہے ؟
8680 مناظر