• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 164559

    عنوان: حضرت نبی پاک کو اُمّت کا راعی کہنا کیسا ؟

    سوال: حضرت نبی پاک کو اُمّت کا راعی کہنا کیسا ؟

    جواب نمبر: 164559

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1350-1230/M=12/1439

    راعی بمعنی نگہبان اور ذمہ دار، اس معنی کے اعتبار سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو امت کا راعی کہنے میں حرج نہیں، حدیث میں ہے: کلکم راع وکلکم مسول عن رعیتہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند