عقائد و ایمانیات - اسلامی عقائد

Malaysia

سوال # 164

بعد وفات، حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں وہابیوں کاکیا وہی عقیدہ ہے جو علما ئے دیوبند کا ہے؟ براہ کرم، حوالے سے اس کی وضاحت فرمادیں۔

Published on: Feb 1, 2016

جواب # 164

بسم الله الرحمن الرحيم

(فتوى: 371/هـ=568/هـ)

وہابیوں کا اس سلسلہ میں کیا عقیدہ ہے؟ ہمارے علم میں نہیں ہے، نہ ہمارے پاس ان کے عقائد کی کتابیں ہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات