عقائد و ایمانیات - اسلامی عقائد

India

سوال # 162807

میں تفصیل سے یہ جاننا چاہتا ہوں اسلام میں ایسے کتنے عمل ہیں جن کے کرنے سے کفر سرزد ہو جاتا ہے ، اور اگر ایسا ہو جاتا ہے تو پھر اس شخص کی اصلاح یا کفارہ کیا ہوگا؟

Published on: Jul 2, 2018

جواب # 162807

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1175-1053/H=10/1439



(۱) بہشتی زیور حصہ اول ص۴۰وص۴۱میں بعنوان ”کفر اور شرک کی باتوں کا بیان“ کو بغور مطالعہ کریں۔



(۲) اگر کسی سے کفریہ کوئی کام سرزد ہوجائے تو اس پر تجدید نکاح واجب ہے فتاوی ہندیہ ودیگر کتب میں اس کی تصریح ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات